https://ur.abna24.com/x9tTd21 جنوری 2018 - 13:25 News ID 878482 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن 21 جنوری 2018 - 13:25 News ID: 878482 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔اس تقریب کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔